مصنوعی چناپلاؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر انہیں سکھا کر چاولوں میں تہ در تہ بچھا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر انہیں سکھا کر چاولوں میں تہ در تہ بچھا دیتے ہیں۔